کراچی کے مسائل کے حل کیلئے بااختیار ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا جائے، وزیراعظم

کراچی ٹرانسفارمیشن منصوبے کی کامیابی کےلیے بااختیار موثر نظام تشکیل دیا جائے، عمران خان

کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے وفاق نے حکمت عملی تیار کرلی، شبلی فراز

 صوبائی حکومت کراچی کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لے رہی، شبلی فراز

وفاق سندھ حکومت کے ساتھ مل کر تین بڑے مسائل حل کرے گا، وزیر اعظم

اس مشکل اور تباہی کے بعد ہم مثبت سمت میں جارہے ہیں، عمران خان

کراچی کے مسائل بہت زیادہ ہیں، کوشش ہے آئندہ اسپیل سے پہلے تیاری کرلیں، مراد علی شاہ

کورونا کے باعث نالوں کی صفائی کا کام تاخیر کا شکار ہوا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعظم بڑے فیصلے کرکے مہنگائی کی کمر توڑنے جارہے ہیں، اسد عمر

کراچی والوں کے لئے کے فور منصوبہ ہے جس کی تکمیل کے لئے جلد کام شروع کردیں گے، وفاقی وزیر

ملک میں 20 صوبے ہونے چاہئیں، وسیم اختر

دنیا بھر میں نئے صوبے بن رہے ہیں اور ہم اب تک 72 سال پیچھے کھڑے ہیں، میئر کراچی کا تقریب سے خطاب

کراچی اسٹریٹیجک کمیٹی میں مزید آٹھ اراکین کا اضافہ

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، میاں محمد سومرو ، علی نواز شاہ ، شکور شاد، عطا اللہ اور دیگر کمیٹی میں شامل

وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

وسیم اختر کو فرار ہونے کا راستہ نہ دیا جائے کیوں کہ وہ کسی طرح ملک سے بھاگنے کی  کوشش کریں گے، چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال

وفاق میں اتحادی جماعتیں سوشل میڈیا پر دست وگریباں

رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے سوشل میڈیا پر میئر کراچی وسیم اختر کو کھری کھری سنا دیں

سرکلر ریلوے کی بحالی اور گول گول گھومتے کراچی کے شہری

کراچی کے مکینوں کو ماضی میں بہترین سفری سہولیات حاصل تھیں جن میں ایک کراچی سرکلر ریلوے تھی

ٹاپ اسٹوریز