باکسر عامر خان کا گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کا دورہ

بھارتی حکومت سکھوں کیلئے کرتارپور راہداری کا گیٹ کھولے، عامر خان کی درخواست

بھارت نے سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا

کرتار پور میں بابا گرونانک کے یوم وفات کی تین روزہ تقریبات کا آج آخری روز ہے۔

کرتارپور راہداری کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر کھول دیا گیا، دفترخارجہ

ابتدائی طور پر سکھ یاتری اور نانک نام لیوا کیلئے راہداری کو کھولا گیا ہے، ترجمان دفترخارجہ

بھارت میں سکھوں نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر لگا دی

حکومتی اقلیتی رکن اسمبلی مہندر پاک سنگھ نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر کو سکھ مسلم بھائی چارے کی علامت قرار دے دیا۔

بھارتی گلوکار کی پاکستان آمد، مہمان نوازی پر شکر گزار

پاکستان آئے زیادہ وقت نہیں بیتا مگر جو پیار اور عزت یہاں ملا ہے اس کی وجہ سے یہاں گزارا ہر لمحہ یادگار بن گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی سفیر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان بانی پاکستان کے ویژن کے مطابق نیا پاکستان تعمیر کررہے ہیں، عثمان بزدار کی پال جونز سے گفتگو

عمران خان وہ سکندر ہیں جو لوگوں کے دلوں میں راج کرتے ہیں،نوجوت سنگھ سدھو

سکھ قوم نے عمران خان کو وہاں لے جانا ہے جہاں کسی کی سوچ بھی نہیں جاسکتی, سابق بھارتی زویر

کرتارپور راہداری : نریندر مودی کا عمران خان کا شکریہ

کرتارپور راہداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یہ منصوبہ مکمل کیا۔

‘آئی ایس پی آر ایک ٹوئٹ کر دے تو بھارتی فوج کی نیندیں اڑ جاتی ہیں ’

بھارت میں اقلیتیوں کو دبایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے بھارتی پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔

کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب: پاکستان نے غیر ملکی سفرا کو مدعو کرلیا

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود پاکستان نے کرتار پور راہداری منصوبے کو بروقت مکمل کیا ہے۔ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود

ٹاپ اسٹوریز