سدھو موسے والا قتل میں ملوث گینگ کی ہٹ لسٹ میں بھارتی فلمساز کرن جوہر کا نام شامل

چند روز قبل بالی ووڈ کے ممتاز اداکار سلمان خان اور ان کے والد کو  جان سے مارنے کی دھمکی تحریری طور پر مل چکی ہے۔

ابرارالحق کا ایک اور گانا چوری ہو گیا: بھارتی فلمساز کرن جوہر کو قانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا

کرن جوہر نے اپنی فلم جگ جگ جیو میں ابرارالحق کا مشہور گانا نچ پنجابن نچ کو بنا کسی اجازت یا حقوق لیے ہوئے شامل کر لیا ہے۔

رنبیر اور عالیہ کی شادی کی خوبصورت جھلکیاں

سفید اور سنہری کام والی ساڑھی میں عالیہ اور سفید شیروانی میں رنبیر کپور انتہائی دلکش دکھائی دئیے

انیل کپور کی کنگنا رناوت سے شادی کی خواہش

بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے 1984 میں سنیتا کپور سے شادی کی تھی

شاہ رخ خان کو گمنامی کا خوف لاحق ہو گیا؟ ویب سیریز کی دنیا میں قدم رکھ دیا

کنگ خان ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں ۔

کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کا اصل نام بتا دیا

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کا  نام ’ جہہ‘  نہیں ہے

رئیلٹی شو بگ باس کی میزبانی: سلمان خان آؤٹ؟ کرن جوہر ان

بگ باس 8 اگست سے ناظرین کے لیے پیش کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز