ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کی نگرانی کے لیے عالمی نیٹ ورک قائم کردیا

یہ نیٹ ورک ممکنہ نئے کورونا وائرسز سے نمٹنے میں مدد دے گا

کیوی کپتان کین ولیمسن کو کورونا ہو گیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کیوی کپتان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا متاثرین کو لاکھوں روپے دینے کا اعلان

انعام کی شرط یہی ہے کہ شہریوں کو خود آگے آکر کووڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا

کورونا وائرس :طبی عملے کو دنیا بھر میں خراج تحسین

دریائے ٹیمز کے کنارے واقع لندن آئی کو نیلی روشنی سے منور کرکے میڈیکل عملے کو سراہا گیا ۔برج خلیفہ کو بھی روشنیوں سے سجایا گیا ،، ساتھ ہی عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین بھی کی گئی ۔

پاکستان:25 اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

عدالت کو آگاہ کیا گیاہے کہ 25 اپریل تک کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد یورپ سے کم ہوگی، 25 اپریل تک وائرس کی ٹیسٹنگ سہولت میں اضافہ کیا جائے گا۔

سعودی عرب: اقامے کی مدت میں بغیر فیس3ماہ کی توسیع

حکام کی طرف سے کہا گیاہے کہ چاہے وہ مملکت میں موجود ہیں یا نہیں۔ایسے تمام غیر ملکیوں کو انفرادی طور پرٹیکسٹ میسج کے ذریعے اقامے کی توسیع کےبارے میں مطلع کیا جائے گا۔

امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص

انہوں نے مزید کہا کہ ان  کی طبیعت ٹھیک ہے، سب کچھ بہت اچانک ہوا۔ وہ تمام احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل کررہی تھیں۔

اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟

اطالوی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے محکمہ متعدی بیماریوں کے ایک محقق فلاویہ ریکارڈو کا کہنا ہے کہ شاید یہ وائرس کافی عرصے سے گردش کر رہا تھا۔ یہ ٹھیک اس وقت ہوا جب ملک میں انفلوئنزا عروج پر تھا اور لوگ انفلوئنزا کی علامات کی شکایات کر رہے تھے۔

سعودی عرب کے مزید تین شہروں میں بھی کرفیو نافذ

آج صبح جمع کئے جانے والے اعدادو شمار کے مطابق سعودی عرب  میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے زائد ہے۔

برطانوی عوام کا تالیاں بجا کر ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے کے باہر آکر تالیاں بجائیں اور ہیلتھ ورکر کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز