لاٹری ٹکٹ نے خاکروب خواتین کو کروڑ پتی بنا دیا

11 خاکروب خواتین نے 25، 25 روپے جمع کر کے لاٹری ٹکٹ خریدا۔

پاکستانی بھکاری کروڑ پتی نکلا

بھکاری نے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔

امریکی نوجوان راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

امریکی نوجوان نے قسمت آزمائی کے لیے پہلی بار 20 لاٹریاں خریدیں۔

30 ڈالر کی لاٹری نے کروڑ پتی بنا دیا

کار میں بیٹھ کر لاٹری اسکریچ کی تو انعام نکل آیا۔

رکشہ ڈرائیور لاٹری جیت کر کروڑ پتی بن گیا

بھارتی ریاست کوچی کے رکشہ ڈرائیور نے 12 کروڑ روپے کی لاٹری جیتی ہے۔

دبئی: پاکستانی پر قسمت مہربان، محفوظ ڈرا کے ذریعے اچانک کروڑ پتی بن گیا

ملازمت کی تلاش میں سرگرداں راجہ کو 4 کروڑ 55 لاکھ سے زائد رقم بطور انعام ملی ہے۔

مچھلی نے غریب ماہی گیر کو کروڑ پتی بنا دیا

نایاب مچھلی کے شکار نے مچھیروں کو حیرت میں ڈال دیا اور ان کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔

برطانیہ: بینک اکاؤنٹ نہ رکھنے والا 12 سالہ بنیامین کروڑ پتی بن گیا

بنیامین نے این ایف ٹیز کی کلیکشن کے ذریعے کروڑوں روپے کمائے ہیں، ٹوئٹر پر اس کے 11 ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں۔

وہیل مچھلی کی قے نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا

ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے کہ وہیل مچھلی کی قے پانی پر تیرتے ہوئے ساحل تک پہنچ جائے

برطانوی خاتون مذاق مذاق میں کروڑ پتی بن گئی

برطانوی خاتون کا لاک ڈاؤن کے دوران تفریحاً شروع کیا گیا کاروبار چل پڑا۔

ٹاپ اسٹوریز