چین کا کریک ڈاؤن، بٹ کوائن کی قیمت مزید گر گئی

ک آف چائنا نے علی بابا اور دیگر بڑے بینکوں سے کرپٹو ٹریڈنگ کو روکنے پر زور دیا

خیبرپختونخوا:کرپٹوکرنسی کیلئے قائم کمیٹی تحلیل

ڈیجیٹل کرنسی اور کرپٹومائننگ سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی

دنیا کا کم عمر ترین کریپٹو ارب پتی

روسی نژاد کینیڈین شہری ویٹالک بوٹیرن دنیا کا کم عمر ترین کریپٹو ارب پتی شخص بن گیا ہے۔

بٹ کوائن کریش ہو گیا، کھربوں روپے کا نقصان

بٹ کوائن بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب 15 ہزار ڈالر سستا ہو گیا۔

رواں سال بٹ کوائن کی قیمت میں 116 فیصد اضافہ

بٹ کوائن کی قیمت 97 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔

پے پال نے کریپٹو کرنسی سے ادائیگیوں کی اجازت دے دی

کریپٹو سے لین دین کی کوئی اضافی فیس نہیں ہوگی

ایلون مسک سے زیادہ امیر لوگ ہی بٹ کوائن خریدیں، بل گیٹس کا مشورہ

بٹ کوائن کی کان کنی کے لیے بھی بہت زیادہ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے، بل گیٹس

ایک بٹ کوائن کی قیمت 90 لاکھ کے قریب

ایک ہفتے کے دوران بٹ کوائن کی قیمت میں 18 فیصد اضافہ ہوا۔

بٹ کوائن کی قیمت25دنوں میں ڈبل ہوگئی

قیمت میں آخری 5 دنوں کے دوران10ہزار ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

خیبرپختونخواحکومت کابٹ کوائن مائننگ پلانٹ لگانےکافیصلہ

نجی ادارے بھی ڈیجیٹل کرنسی بنا سکتے ہیں۔ حکومت نجی اداروں کو این او سی دے گی، صوبائی وزیر آئی ٹی

ٹاپ اسٹوریز