کراچی، لیاری میں رینجرز چوکی پر کریکر حملہ

کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، ایس ایس پی سٹی

جامعہ کراچی کے گیٹ پر کریکر حملہ، رینجرز اہلکار سمیت تین افراد زخمی

کراچی: جامعہ کراچی کے باہر کریکر حملہ ہوا ہے جس سے ایک رینجر اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے

کراچی: مومن آباد تھانے پر کریکر حملہ، 2 اہلکار زخمی

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو تھانے کے گیٹ کےقریب گرا

کراچی میں کریکر حملے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

جاں بحق ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکن رفیق تنولی ملیر کے رہائشی تھے۔

کراچی: جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ، 30 سے زائد افراد زخمی

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کریکر حملے مین زخمی ہونے والے 33 افراد  کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے

کراچی: کورنگی میں مبینہ دستی بم حملہ،3 افراد زخمی

بم کالیورنہیں ملا، موٹرسائیکل کی ٹینکی پرکریکرکے نشانات ہیں، ایس ایس پی

کراچی: بیکری پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق

ایس ایس پی ایسٹ  کے مطابق دو موٹرسائیکل سواروں نے بیکری  پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے

کراچی: رینجرز کی چوکی کے قریب دھماکہ، راہ گیر اکرم زخمی

جس جگہ دھماکہ ہوا وہاں قریب رینجرز کی چوکی ہے اور موبائل بھی کھڑی تھی، زخمی کا بیان

ٹاپ اسٹوریز