ترکیہ میں کریک ڈاؤن، 33 اسرائیلی جاسوس گرفتار

ترکیہ کی پولیس نے 8 صوبوں میں آپریشن کیا اور 57 مقامات پر چھاپے مارے۔

پنجاب میں گینگز اور مافیاز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کے جلائے گئے 3 اسٹیشز کی بحالی کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔

چینی، آٹا اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی

مختلف آپریشنز میں متعدد اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کو گرفتار کرلیا گیا

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، سابق ایم این اے سمیت 300سے زائد نام سامنے آگئے

بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواستیں متعلقہ تھانوں میں جمع کروادی گئی

نیٹ فلکس، پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں کریک ڈاؤن شروع

 20 جولائی سے ہر ملک میں پاس ورڈ شیئرنگ کی روک تھام کی جائے گی، کمپنی کا اعلان

پولیس کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، درجنوں پی ٹی آئی رہنما و کارکن گرفتار

کراچی، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں آپریشن

سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اور شہریوں کی کردارکشی کے ذریعے ساکھ خراب کرنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر داخلہ

سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے لاکھوں روپے برآمد

بھارت میں سرکاری کرپٹ افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پنجاب:فضائی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، جرمانے اور گرفتاریاں

آٹھ سو سے زائد مقدمات کا اندراج ہوا جبکہ ایک سو سے زائد افراد کو سلاخوں کے پیچھے جانا پڑا

مقبوضہ کشمیر: صحافیوں کے گھروں پر چھاپے، صحافت کیخلاف کریک ڈاؤن

چھاپوں کے دوران پولیس صحافیوں اور ان کی شریک حیات کے موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور دیگر اہم دستاویزات و الیکٹرانک آلات بھی لے کر چلی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز