اسلام آباد ایئر پورٹ پر لاکھوں روپے کے آئی فون سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

دو مختلف کیسوں میں لاکھوں روپے مالیت کے 121قیمتی فون برآمد کر لیے، کسٹم حکام

بیرون ملک سے کروڑوں روپے مالیت کی چوری شدہ گاڑی لانے والے ملزم کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا

ملزم کے گھر سے ملنے والے اسلحہ کے ڈیلرز کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع

طورخم بارڈر: کسٹم حکام نےمالٹوں سے بھرے ٹرالرز واپس کردیے

طورخم میں مالٹے کے 8 ٹرالرز میں سے 5 آج پشاور واپس کردیے گئے۔کسٹم حکام

کورونا وائرس، پاک افغان سرحد آج سے بند رکھنے کا فیصلہ

محکمہ صحت کے مطابق باب دوستی کی بندش کے بعد پاک افغان سرحد پر اسکریننگ بھی ایک ہفتے کے لیے بند رہے گی۔

خفیہ گودام سے کروڑوں روپے کا بھارتی سامان برآمد، چار سمگلرز گرفتار

خفیہ اطلاع پر کسٹم کلیکٹریٹ اسلام آباد کا ڈھوک حسو میں چھاپہ

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ کا قیام

ایف بی آر ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ یہ ڈائریکٹوریٹ 20 گریڈ کے کسٹم افسران کی نگرانی میں کام کرے گا اور ضبط کی جانے والی کرنسی کا ریکارڈ مرتب کریگا۔ 

پاکستان سیٹزن پورٹل میں انوکھی شکایت

کسٹم ہاؤس میں وردی پہن کر برتن دھونے والے کسٹم اہلکاروں نے اپنے ہی افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

منشیات اسمگلنگ، غیر ملکی ماڈل نے سزا ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی اپیل پر باقاعدہ دفتری نمبر 2832 جاری کردیا۔

سینیٹ کمیٹی کی سائبر سیکیورٹی اتھارٹی بنانے کی سفارش

موبائل تصدیقی نظام لاگو کرنے پر سینیٹ کی آئی ٹی کمیٹی کا نوٹس

غیر ملکی شہری سے تین کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

غیر ملکی پرواز سے پاکستان پہنچے والی کینیا کے شہری سے ڈیڑھ کلو کوکین برآمد ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز