عدالت کا کشمالہ طارق کے بیٹے کے لائسنس کی تصدیق کرانے کا حکم

عدالت نے کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری ضمانت میں 24 فروری تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

کشمالہ طارق کیخلاف ریفرنس دائر ہوگا، فردوس عاشق کا دعویٰ

بدقسمتی سے ریکارڈ یافتہ خاتون کو سرکار کا پروٹوکول حاصل ہے، معاون خصوصی

کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور 

ایڈیشنل سیشن جج نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان ضمانت منظور کی

اسلام آباد ٹریفک حادثہ: کشمالہ طارق کا مؤقف سامنے آ گیا

خاوند اور بیٹے پر لگنے والے الزامات بے بنیاد ہیں، کشمالہ طارق

وفاقی محتسب کشمالہ طارق بھی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ سے پریشان

ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کشمالہ طارق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی کی عزت محفوظ نہیں

کشمالہ طارق اور وقاص خان شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

معروف کاروباری شخصیت وقاص خان اور کشمالہ طارق کی شادی کی باقاعدہ تقریب 31 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی

این جی اوز زیادتی کے مجرموں کو پھانسی سے بچانےآ جاتی ہیں، کشمالہ طارق

عبرتناک سزا پرانسانی حقوق کی تنظیموں اور پارلیمنٹ میں تقسیم پیداہوجاتی ہے، وفاقی محتسب انسداد ہراسانی

وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر کو ہراسانی کے الزامات سے بری کردیا گیا

انسداد ہراسیت محتسب نے خواتین اساتذہ کے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیے۔پروفیسر ڈاکٹر اشرف کو محتسب کے حکم پر عہدے سے ہٹادیا کیا گیا تھا۔

میڈیا نے میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، کشمالہ طارق

کشمالہ طارق نے کہا کہ میں نے بلاوجہ پیغامات یا باہر چل کر کھانا کھانے یا چائے پینے کی پیش کش پر کہا تھا کہ کس طرح خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے۔

خواتین کو ’’گڈمارننگ ‘‘کا پیغام بھیجنا بھی ہراسمنٹ ہے، کشمالہ

ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے، اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز