غریب اور مستحق افراد کی کفالت اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور ذیشان خانزادہ نے ملاقات کی۔

ایک سال میں یتیم خانوں کی تعداد36سے بڑھ کر 52 ہوچکی ہے، ایم ڈی بیت المال

عون عباس بپی نے کہا کہ غربت کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنے علاج معالجہ اور تعلیم جیسی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں پچھلے ایک سال میں اس حوالے سے اہم اقدام کیے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز