عمران خان کلبھوشن کو خود این آر او دیدیں، پیپلزپارٹی سہولت کار نہیں بنے گی: بلاول

 پیپلز پارٹی کلبھوشن سے متعلق بل کی مخالفت میں ووٹ دے گی، چیئرمین پیپلزپارٹی

کلبھوشن کو اپیل کا حق، بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

اپوزیشن نے اس بل اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا

صاف اور شفاف احتساب پر یقین رکھتے ہیں، وزیر خارجہ

کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ ن نے بگاڑا، شاہ محمود قریشی

کلبھوشن کیس:بھارت عدالت کو یہ تو بتا دے کہ وہ کیا چاہتے ہیں

بھارت کا موقف ہے کہ پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونا انکی خودمختاری کے خلاف ہے، اٹارنی جنرل

کلبھوشن کیس: بھارت نے عدالتی کارروائی کا حصہ بننے سے انکار کردیا، اٹارنی جنرل

کلبھوشن کو شفاف ٹرائل کا موقع ملنا چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالت نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کا ایک اور موقع فراہم کردیا

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف کی درخواست پر سماعت کی

کلبھوشن یادیوکاوکیل مقررکرنےکیلئےپاکستان کابھارت سےسفارتی رابطہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت سے رابطے کا حکم دیا تھا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کے معاملے پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا

ممتاز قنون دان عابد حسن منٹو، حامد خان اور مخدوم علی خان عدالتی معاون مقرر

آرڈیننس سے کلبھوشن یادیو رہا نہیں ہوگا، وزیرقانون

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ نہ مانتے تو بھارت سلامتی کونسل چلا جاتا، فروغ نسیم

‘بھارت نے کلبھوشن کو تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کا جواب ابھی نہیں دیا’

پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز