کشمیری طلبا کی مدد جرم بن گئی: بھارتی صحافی کو جان کی دھمکی

’نیوز کلک‘ کی خاتون رپورٹر سگریلکا کسو کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور ان کی جان کو سخت خطرات لاحق ہیں۔

بھارت کرکٹ ورلڈ کپ سے پاکستان کو باہر نہیں کراسکتا، گنگولی

آئی سی سی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے دباؤ میں آکر پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کرنے جیسا کوئی فیصلہ نہیں کرے گا۔

بھارت:سدھو،کپل، ثانیہ اورکمل ہاسن کے بعد بیکری نشانے پر۔۔۔!

کراچی بیکری کے سامنے جنونی ہندوؤں نے جمع ہو کر  پہلے شدید نعرے بازی کی اور پھربھارتی اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کا نام لازمی تبدیل کرائے۔

سدھو،ثانیہ اور کمل ہاسن انتہاپسندوں کے نشانے پر: کپل شرما داؤ پر

سلمان خان نے سدھو کی علیحدگی کا فیصلہ کردیا بلکہ عاطف اسلم کا گانا بھی فلم سے نکال دیا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انتہاپسندوں کی مخالفت مول لینے کا مطلب کیا ہے؟

ٹاپ اسٹوریز