تحفظات دور ،سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پاگیا

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی معاملہ طے کرنے میں اہم کردار ادا کیا

پی سی بی: 100 کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ مل گیا

جن کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیا گیا ہے انہیں تعلیمی اسکالرشپس بھی دی جائیں گی، پی سی بی

میسی کی تین سال کی تنخواہ 20 ارب روپے

میسی نے بارسلونا چھوڑنے کے بعد پیرس سینٹ جرمین میں شمولیت اختیار کی تھی۔

نیب لاہور: پراسکیوشن ٹیم کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع

پراسکیوشن لاہور ہائیکورٹ سمیت نیب عدالتوں میں نیب کے موقف کی تائید کریں گے اور ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق عدالتوں میں ٹھوس موقف دیں گے

پی سی بی نے 243 ریجنل گراؤنڈز کے لئے کیوریٹرز کو کنٹریکٹ دینے کی پیشکش کردی

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی گراؤنڈ اسٹاف کو 2 ماہ کے لیے کنٹریکٹ دینے کی پیشکش کررہا ہے،کنٹریکٹ کا آغاز پی سی بی کے نئے آئین کے نفاذ کے روز سے ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز