کورونا ریلیف فنڈ سے  لیمبرگینی کے مزے ، شہری کو 9 سال قید ہو گئی

30 سالہ شہری نے کورونا فنڈز سے 28 کروڑ سے زائد روپوں کی رقم اڑا دی

بجٹ بناتے وقت مشکل فیصلےکیے گئے، مشیر خزانہ

کورونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہے، عالمی وبا سے برآمدات اور ترسیلات زرمتاثرہوئی ہیں، حفیظ شیخ

عوام دل کھول کر وزیراعظم احساس ٹیلی تھون میں حصہ لیں، مولانا طارق جمیل

ممتاز عالم دین کا کہنا ہے کہ عطیات، خیرات ،زکوۃ کوروناریلیف فنڈ میں جمع کرائیں

کورونا ریلیف فنڈ: مزدوروں کیلئے75 ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری

بلوچستان حکومت کے19منصوبوں کیلئے606 ملین روپےکی سپلمنٹری گرانٹ کی بھی منظور دے دی گئی ہے۔

کورونا ریلیف فنڈ: وزیرریلوے نے وزیراعظم کو 5کروڑ سے زائد کا چیک پیش کیا

وزیرریلوے نے راولپنڈی اسپتالوں، تاجروں اور مزدوروں کی صورتحال سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا

ایس این جی پی ایل کا کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 19 ملین روپے کا عطیہ

چیئرپرسن ایس این جی پی ایل اور مینیجنگ ڈائریکٹر نے چیک گورنر پنجاب کو پیش کیا

وزارت خارجہ کا کورونا ریلیف فنڈ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کا عطیہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کر کے چیک پیش کیا

کورونا ریلیف فنڈ وبا سے لڑنے کے لیے قائم کیا، وزیر اعظم

عمران خان نے کہا کہ وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ لاک ڈاوَن سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے استعمال ہو گا۔

کورونا فنڈ: اسٹریٹجک پلان ڈویژن کے افسران، ملازمین کا عطیات دینے کا اعلان

سینئرافسران 3دن، جونیئر افسر2 دن اور دیگر ملازمین ایک دن کی تنخواہ دیں گے، آئی ایس پی آر

کورونا ریلیف فنڈ، پاک بحریہ نے تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز