کورونا مریض کی موت کے منہ سے واپسی

علاج جاری رکھنے یا گھر منتقل کرنے کا مشکل ترین فیصلہ بیوی نے کرنا تھا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کورونا مریضوں کی نشاندہی کیلئے سراغ رساں کتے تعینات کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزارت صحت کی 4 رکنی ٹیم اور سراغ رساں کتے 12 مئی سے تعینات ہوں گے۔

بھارت: آکسیجن کی عدم فراہمی، ایک رات میں 12 کووڈ مریضوں کی اموات

کووڈ۔19 کے مریضوں کی اموات میڈیکل آکسیجن کی کمی کے باعث ہوئی ہیں، شاہڈول میڈیکل کالج کے ڈین ڈاکٹر ملند شیرالکر کی تصدیق

کورونا وائرس کینسر کے مریض کیلئے شفا کا باعث بنا

برطانیہ میں ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد کینسر کے موضی مرض سے نجات پاگیا

کورونا سے ٹھیک ہونے والے مریضوں میں مکمل صحتیابی کی شرح کتنی؟

دنیا میں جیسے جیسے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اس بیماری کے بارے میں نئی تحقیق سامنے آرہی ہے

پاکستان میں کورونا سےمزید53 اموات

کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار377 تک پہنچ گئی

خیبرپختونخوا:کورونا سے صحتیاب مریض پھر متاثر ہونے لگے

اینٹی باڈیز بننے کے باوجود ملازم کورونا کا شکار ہوگیا

اسپتالوں کیلیے انتباہ:زائد چارجز لینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کورونا مریضوں سے وصول کیے جانے والے چارجز کو تمام نجی اسپتال اپنی ویب سائٹ پہ اپ لوڈ کریں، ڈی سی اسلام آباد

کورونا: گورنر سندھ نے پلازمہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

کورونا مریضوں کے لیے 300پلازمہ درکار ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی کی اپیل

کورونا: امریکہ کے نائب صدر قرنطینہ میں چلے گئے

مائیک پنس نے یہ قدم اپنی پریس سیکریٹری کیٹی ملر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اٹھایا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز