پاکستان میں کورونا وائرس کے583نئےکیسز رپورٹ

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے9 افراد جاں بحق ہوئے اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار544 ہوگئی ہے

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ، حج کے متعلق نئےقواعدوضوابط جاری

منیٰ میں جمرات کی رمی کے لیے سینیٹائز کنکریاں فراہم کی جائیں گی

پنجاب: کاروباری اوقات کارمیں ایک بار پھر ترمیم

 بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔ چکن اور میٹ شاپس صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتے بھر کھلی رہ سکیں گی

شہباز شریف کے میڈیا ایڈوائزر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا وائرس کے مریض نے شہبازشریف کے ساتھ نمازعید ادا کی تھی

کورونا سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت اچھا کام کررہی ہے، میئر کراچی

ایم سی اور ایم کیو ایم نے سندھ حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، مشکل وقت میں حکومت  کا ساتھ دیتے رہیں، وسیم اختر

ٹاپ اسٹوریز