مناسکِ حج کا آغاز، عازمین منیٰ پہنچنا شروع

حجاج کرام منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب، عشا اور کل نماز فجر ادا کریں گے

مہنگائی کورونا کے دوران لاک ڈاون کی وجہ سے بڑھی، وزیراعظم

پاکستان ماشاء اللہ نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، عمران خان

ملک بھر میں تعلیمی ادارے100 فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے

جامعات میں ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کی ہدایت

این سی او سی کا 8شہروں میں پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

یکم اکتوبر سے8شہروں میں مزارات مکمل طور پر کھولے جارہے ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید50 اموات

وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 27 ہزار 482 ہو گئی

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹیسٹ میچ منسوخ

پانچواں ٹیسٹ بھارتی اسکواڈ میں کورونا کیسز کےباعث روک دیا گیا

پاکستان میں کورونا سے مزید 69 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 909 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 95 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 221 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 711 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

این سی او سی کا کورونا ویکسی نیشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز