باچا خان ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹنگ کٹس غیر معیاری ہونے کا انکشاف

ایئرپورٹ منیجر نے عملے کو بھی غیر تربیت یافتہ قرار دے دیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ، پہلی کورونا ٹیسٹنگ شروع

18 مارچ کو تمام اسکواڈ کو لاہور رپورٹ کرنے پر دوسری ٹیسٹنگ کی جائے گی۔

کورونا ٹیسٹنگ کا نیا اور آسان طریقہ متعارف 

کینیڈا میں طبی ماہرین نے کورونا ٹیسٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔

سندھ میں کورونا کیسز ایک لاکھ 13ہزار سے بڑھ گئے

24 گھنٹےمیں 889 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ عالمی وبا سے 19 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، وزیراعلی سندھ

این سی او سی اجلاس: کورونا ٹیسٹنگ کے موجودہ طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

جہاں جہاں صوبوں کو اضافی مدد کی ضرورت ہوگی، وہاں ہر ممکن مدد کی جائے گی، اسد عمر

کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کورونا ٹیسٹنگ کی تاریخ میں ردو بدل

قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹیسٹ 20 کے بجائے 22 جون کو ہو گا، ترجمان پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز