پاکستان میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کس حد تک مصدقہ؟

چیئر مین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ رزلٹ تیس سے چالیس فیصد غلط بھی ہو سکتے ہیں

نسٹ یونیورسٹی نے کورونا کی تشخیص کی ڈائیگناسٹک کٹ تیار کر لی

ڈریپ نے کٹ کا لیب ٹرائل بھی مکمل کر لیا ڈریپ کی منظوری کے بعد فارما سیوٹیکل کمپنیز کی جانب سے کٹس کی پروڈکشن کا آغاز ہوگا

سرکاری کورونا کٹس ناقص ہونے کا انکشاف

سرکاری طور پر استعمال کی جانے والی کٹس کے نتائج تسلی بخش نہیں ہیں، ڈی جی فرانزک ایجنسی 

کورونا سامان کی ‘عدم فراہمی’: گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کا بھوک ہڑتال کا اعلان

حکومت ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس اسٹاف کو حفاظتی سامان نہیں دے رہی، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دعویٰ

این ڈی ایم اے کا کورونا کٹس مقامی مارکیٹ سے خریدنے کا فیصلہ

این 95 ماسک کے علاوہ باقی سامان پاکستان میں ہی تیار ہورہا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

ناقص انتظامات: گلگت ایئرپورٹ پر تعینات پی آئی اے کا عملہ معطل

عملے کی جانب سے فضائی میزبانوں کو خراب کٹس اور این95 کے بجائے غیر معیاری ماسک دیے گئے تھے

وزیراعظم سے چینی سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات

عمران خان نے مشکل وقت میں مدد کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا

ٹاپ اسٹوریز