کراچی: کومبنگ آپریشن میں3 ملزمان گرفتار

کومبنگ آپریشن علاقے میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا

کراچی: رینجرز اور پولیس کا مشترکہ کومبنگ آپریشن

کومبنگ آپریشن سعود آباد، ملیر، بن قاسم، گڈاپ ٹاؤن اور گلشن اقبال سمیت دیگر علاقوں میں کیا جارہا ہے۔

کراچی: رینجرز اور پولیس کا مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن

کومبنگ آپریشن مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جا رہا ہے۔

عالم دین مفتی تقی عثمانی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج

مقدمہ نمبر 2019/176 سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ درج مقدمہ میں انسداد دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

کراچی: گلشن معمار میں گھر گھر تلاشی، دس افراد زیر حراست

رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر علاقے میں کومبنگ آپریشن کیا جس کے دوران علاقے کے تمام خارجی اور داخلی راستوں کو سیل کردیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز