سال2020: پاکستان میں ہونے والے اہم واقعات

سال2020 میں ٹڈی دل نے بھی پاکستان پر حملہ کیا اور فصلوں کو بچانے کےلیے یکم فروری کو نیشنل ایمرجنسی نافذ کردی گئی

پال پوگبا میں کورونا وائرس کی تشخیص

فرانس سے تعلق رکھنے والے فٹ بالر پال پوگبا یوئیفا نیشنز لیگ کے مقابلوں میں اپنی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر پائیں گے۔

پنجاب: ہوم آئیسو لیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری

جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات ہوں گی وہی ہوم قرنطینہ کا اہل ہوگا،وم آئیسولیشن میں مریض روزانہ اپنی صحت کے متعلق اپڈیٹس محکمہ صحت کو بھجوانے کا پابند ہوگا

کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز کی ڈیوٹی 6 گھنٹے

سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی جانب سے ڈیوٹی ٹائم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

کورونا، پاکستان کا مشرقی اور مغربی سرحد مزید دو ہفتوں تک بند رکھنے کا اعلان

پاکستان میں کورونا کے 1408 کنفرم کیسز ہیں، معاون خصوصی برائے صحت ظفرمرزا

موجودہ حالات میں غیر معمولی اقدامات کرنا ہوں گے، شہبازشریف

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویشناک ہے، لیگی رہنما

ٹاپ اسٹوریز