مفاد عامہ کے علاوہ سوموٹو کا اور کوئی مقصد نہیں ہو سکتا، وزیراعظم

سوموٹو کا بنیادی مقصد کسی ایک کا مفاد نہیں بلکہ مفاد عامہ ہونا چاہیے

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کر لیا

نیب نے مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں دو بجے طلب کر رکھا تھا

نواز شریف پر گھر کے کھانے کی پابندی: مریم نواز کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

کوٹ لکھپت جیل کے باہر جا کر بیٹھوں گی، بھوک ہڑتال بھی کرنا پڑی تو کروں گی، نائب صدر ن لیگ۔

نواز شریف سے کل ہونے والی ملاقاتیں منسوخ

جمعرات کو صرف سابق وزیراعظم سے ان کے اہلخانہ ہی مل سکیں گے، ذرائع

ن لیگی کارکنان پر ریلی نکالنے پر مقدمہ درج

مقدمہ تھانہ کوٹ لکھپت میں سب انسپکٹر امجد قمر کی مدعیت میں درج کیا گیا

میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کا معائنہ مکمل

میڈیکل بورڈ کی جانب سے نواز شریف کے تفصیلی معائنے کے بعد ان کو طبی سہولت فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔

نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں والدہ اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی اپنے صاحبزادوں علی حیدر گیلانی اور عبدالقادر گیلانی کے ہمراہ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کی

ٹاپ اسٹوریز