ون ڈے ورلڈکپ: کیا بھارتی ٹیم ‘چوکرز’ کا لیبل ہٹا سکے گی؟

2015 میں آسٹریلیا اور 2019 میں نیوزی لینڈ نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا تھا۔

ورلڈ کپ 2023 :بھارت کی مسلسل 8 ویں فتح

کوہلی نے ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

ایشیا کپ، فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستانی ٹیم اگر مگر کی صورتحال سے دوچار

بقیہ میچز بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوسکتی ہے

بین اسٹوکس میرے فیورٹ کرکٹر ہیں ، ویرات کوہلی

اسٹوکس نے انگلینڈ کیلئے شاندار کارکردگی دکھائی ہے

ٹنڈولکر ہو یا کوہلی، بابر سب سے آگے

فی میچ ایورج کی بات ہوتو بابر یہاں بھی تاج پہن کر سب سے آگے ہیں

بابر اعظم ٹی20میں دوسرے نمبر پر آگئے

 ٹیسٹ کرکٹ میں بابراعظم چھٹے نمبر پر موجود ہیں

کوہلی نے آفریدی کا ریکارڈ برابر کر ڈالا

بھارتی کپتان نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔

کوہلی ایک دہائی میں 20 ہزار رنز بنانے والے واحد بلے باز بن گئے

انہوں نے 20 بین الاقوامی رنز ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں سنچری اسکور کرتے ہوئے پورے کیے

کوہلی، بمرا ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر

بی سی سی آئی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف محدود اوورز پر مشتمل سیریز میں کپتان ویرات کوہلی اور جسپریت بمرا کو آرام دینے کا فیصلہ کر لیا

فاربس کی فہرست میں صرف ایک کرکٹر شامل

فاربس نے 100 سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست منگل کو جاری کی

ٹاپ اسٹوریز