نائلہ کیانی نے دنیا کی چوتھی خطرناک ترین چوٹی ‘مناسلو’ سر کرلی

وہ آٹھویں بلند چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

پاکستانی کوہ پیما ڈاکٹر آصف بھٹی بیس کیمپ پہنچ گئے

ابتدائی طبی معائنے کے بعد آصف بھٹی کو اسلام آباد لایا جائے گا، الپائن کلب

نانگا پربت میں پھنسے پاکستانی کیمپ ٹو پہنچ گئے

موسم بہتر ہوا تو آصف بھٹی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نیچے لایا جائے گا۔

پاکستانی کوہ پیما نیپال کے پہاڑی سلسلے میں پھنس گئے

انا پرنا میں موسم کی صورتحال کافی خراب ہے۔

کم عمر پاکستانی کوہ پیما نئے مشن پر روانہ

شہروز کاشف ایک مرتبہ پھر پاکستان کا سر فخر سے بلند کرے گا، والدہ کوہ پیما

شریف کواردو نے خسرگنگ چوٹی کو 20 گھنٹے میں 2بارسر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

 شریف کواردو معروف کوہ پیما، ماہر اور ماؤنٹین ریسکیور ہیں

شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

شہروز کاشف اب 8 ہزار میٹر بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

پاکستان کے دو کوہ پیماوں نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

  شہروز کاشف ٹاپ 5 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے

علی سدپارہ نے 8 ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیوں کو 16 مرتبہ سر کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز