سندھ میں بچے بھی اغوا ہونا شروع ہو گئے

ڈاکوؤں کی جانب سے فون کرکے ورثاء سے 50 لاکھ تاوان طلب کیا گیا۔

پولیس کے پاس نہیں، ڈاکوؤں کے پاس اینٹی ایئر کرافٹ گن ہے، وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی سندھ کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو کچا الاؤنس دینے کا پروپوزل بھیجیں، سید مراد علی شاہ کی ہدایت

کچے کا علاقہ: ڈاکو کیوں یہاں چھپتے اور یہاں سے کارروائی کرتے ہیں؟

سندھ کے ضلعوں سکھر، شکارپور اور کشمور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے

لادی گینگ کے تمام ٹھکانے مسمار، 15 مبینہ سہولت کار گرفتار

راجن پور کچہ  سے اغوا ہونے والے دو پولیس اہلکار اب تک بازیاب نہ ہوسکے

شکارپور: ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری، 9 مغویان بازیاب

آپریشن میں کراچی سے آنے والے 200 پولیس کمانڈوز سمیت 700 سے زائد پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں، ایس ایس پی شکارپور امیر سعود مگسی

شیخ رشید! کچے کے علاقے میں بھی آئیں، وزیراعلیٰ سندھ

حکومت سندھ کو وفاقی وزیر داخلہ کی آمد سے متعلق متعلقہ حکام میں سے کسی نے بھی کوئی اطلاع نہیں دی ہے، صحافیوں سے بات چیت

سندھ: ڈاکوؤں کے سامنے پولیس بے بس، فوج و رینجرز سے آپریشن کرانیکا فیصلہ

حکومت سندھ نے ڈاکوؤں کے خلاف سکھر، کشمور، کندھ کوٹ، گھوٹکی، شکارپور، جیکب آباد اور نوشہرو فیروز سے متصل کچے کے علاقے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔

شکارپور میں پولیس مقابلہ ڈی ایس پی شہید

مقامی فنکار جنگر جلال اور ان کے ساتھیوں کی بازیابی کے آپریشن کیا جا رہا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز