پنجاب میں گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران آشوبِ چشم کے 1504 مریض رپورٹ ہوئے ، محکمہ پرائمری ہیلتھ

ایک ماہ میں پنجاب میں آشوبِ چشم کے ایک لاکھ 22 ہزار ایک 157 مریض رپورٹ ہوئے ہیں

پنجاب بھر میں آشوب چشم کے اب تک 74ہزار220 مریض رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں 8ہزار851 مریض سامنے آئے ہیں

تین اہم کیسز سیاست کا رخ موڑ سکتے ہیں، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید

آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے

خیبرپختونخوا، فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث 16 ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

اب تک 16 ملزمان کے کیسز کو فوجی عدالتوں میں چلانے کی منظوری ملی ہے، سرکاری حکام

کراچی میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

مسافر ایک ہفتے سے بخار میں بھی مبتلا ہے۔

منکی پاکس کے بڑھتے کیسز، ایئر لائنز کیلئے گائیڈ لائنز جاری

پائلٹ لینڈنگ سے قبل بیمار مسافر کے بارے میں بتانے کے پابند ہوں گے۔

پی ٹی آئی کا حکومتی اراکین کی بریت کے فیصلے چیلنج کرنے کا اعلان

ہم حکومت میں آ کر ان کے این آر او ٹو کو اڑا کر رکھ دیں گے، حماد اظہر

ڈینگی کے وار تیز، ملک بھر میں کیسز میں اضافہ

کراچی میں24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 201 نئے کیسز سامنے آگئے

ڈینگی بے قابو، کراچی میں 161، اسلام آباد میں 128نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی سے 9 اور اسلام آباد میں 4 اموات ہو چکیں

ٹاپ اسٹوریز