کراچی: کیماڑی اور غربی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ 21 دسمبر تک برقرار رہے گا

کراچی: ایک اور ضلعی میونسپل کارپوریشن کا قیام عمل میں آگیا

حکومت سندھ کے محکمہ بلدیات نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

سندھ حکومت نے کیماڑی کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

بلدیہ، کیماڑی ،منگھو پیر ،اورنگی اورمومن آباد سب ڈویژن قرار، نوٹیفکیشن

کراچی: ضلع غربی کی تقسیم ہائیکورٹ میں چیلنج

ضلع کیماڑی کی تقسیم سے پہلے مقامی طور پر مردم شماری نہیں کی گئی، درخواست

کراچی میں ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی گئی

دو کروڑ سے زائد آبادی والے شہر کراچی میں اس وقت چھ اضلاع ہیں اور ساتواں کیماڑی ہوگا

کراچی میں پراسرار ہلاکتیں: ’تاحال معلوم نہیں ہوسکا گیس کون سی تھی اور کہاں سے آئی‘

سویا بین کے جہاز کی فوٹیج غلط وائرل ہوئی، میں بغیر ماسک کے وہاں گیا کچھ نہیں تھا، وفاقی وزیر علی زیدی

کراچی: زہریلی گیس سے14 افراد ہلاک، 200 متاثر

کراچی کے اسپتالوں نے تصدیق کی ہے کہ وقفے وقفے سے مزید مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

ضروری ہو تو ریلوے کالونی سے لوگوں کو نکالیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

شہر قائد میں موجود ہنگامی حالات کے پیش نظر آج منعقد ہونے والا سندھ کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔

کراچی: زہریلی گیس کیماڑی کے بعد کھارادر اور رنچھوڑ لائن تک پہنچ گئی

زہریلی گیس سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 220 ہوگئی ہے اور ان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 5 افراد جاں بحق، 70 سے زائد متاثر

سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کے مطابق بندرگاہ کے قریبی علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کا اخراج ہوا جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز