لاہور: کیمپ جیل میں قید چار ملزمان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

 کورونا کا ایک مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ تین مریضوں کو جیل میں  قائم کورونا سیل میں رکھا گیا ہے۔

حمزہ شہباز کو کیمپ جیل سے کوٹ لکھ پت جیل منتقل کر دیا گیا

حمزہ شہباز نے خود کوٹ لکھ پت منتقل کیئے جانے سے متعلق کوئی درخواست نہیں دی تھی۔ 

نیب کے ہاتھوں گرفتار ایک اور ملزم چل بسا

قومی احتساب بیورو(نیب) کے ہاتھوں گرفتار ایک اور ملزم چل بسا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیور ایل ڈی اے محمد سلیم  کیمپ جیل میں کرپشن کےجرم میں گرفتارتھے۔

ٹاپ اسٹوریز