سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی

مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار900 روپے ہو گئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ

آج اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کا اختتام 35,694.89 کی سطح پر ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 240 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز مندی کے رجحان سے ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں بہتری، 799 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 77 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 152 پوائنٹس کا اضافہ

ایک موقع پر انڈیکس 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور 38 ہزار 900 کی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 295 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس کا آغاز 35 ہزار 358 پوائنٹس پر ہوا اور آغاز سے ہی انڈیکس مثبت زون میں ٹریڈ کرنے لگا۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 382 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ 435 پوائنٹ کے اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز منفی انداز میں ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز