کراچی میں متوقع بارشیں: کے ایم سی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

میئر کراچی نے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر محکموں کے متعلقہ افسران وعملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی

ٹاپ اسٹوریز