وزیراعظم نےکراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، اڑھائی سو ارب لاگت

کے سی آر ٹریک کی لمبائی تینتالیس کلومیٹر ہو گی اور33 اسٹیشنز تعمیر کیے جائیں گے

جس دن قیادت کا حکم ہوگا تمام ارکان استعفے دے دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

 کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے متعلق ہماری تحقیقات ہوچکی ہے، مراد علی شاہ

پاکستان ریلوے کا کراچی سرکلر ریلوے بحال کرنے کا فیصلہ

 پاکستان ریلوے 16 نومبر سے کے سی آر کو مرحلہ وار بحال کر رہی ہے، ابتدائی طور پر کے سی آر کو لانڈھی سے اورنگی تک چلایا جائیگا۔

وزیراعظم کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرائیں، سندھ اسمبلی میں قرارداد

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر  کی قیمت پرایم ایل ون  بنانے نہیں دیں گے۔

کراچی میں سرکلر ریلوے بحال ہونے کی امید ایک بار پھر دم توڑ گئی

شہر قائد کے باسیوں کا کہناہے کہ  ٹریک کے اطراف آباد لوگوں کو منتقل کیے بغیر سرکلر ریلوے کی بحالی ممکن نہیں ہے۔

پاکستان ریلوے کراچی کے سب سے بڑے منصوبے سے پیچھے ہٹ گیا

ڈی ایس ریلوے نے سپریم کورٹ میں یہ کہہ کر جان چھڑالی کہ منصوبہ چین پاک اقتصادی راہداری( سی پیک) میں شامل ہوگیاہے اور ٹریک پر گرین لائن کا منصوبہ کھڑا ہوچکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز