پاکستانی کوہ پیما محمد حسن برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق

محمد حسن بوتل نیک کے مقام پر برفانی تودے کی زد آ کر زخمی ہوئے تھے۔

شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی

شہروز کاشف نے 8035 میٹر بلند چوٹی گیشربرم ٹو بھی سر کر لی

پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا ‘کے ٹو’ سر کرنے کا سفر شروع

موسم ٹھیک رہا تو خاتون 22 جولائی تک کے ٹو سر کرنےمیں کامیاب ہو جائیں گی

شہروز کاشف کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما

شہروز کاشف نے کے ٹو کی چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

محمد علی سدپارہ اور دیگر لاپتہ کوہ پیماؤں کی نعشیں مل گئیں؟

رواں سال فروری میں کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی نعشوں کی تلاش کا آپریشن ایک بار پھرجاری ہے۔

کے ٹو سر کرنے کے دوران حادثہ، برطانوی کوہ پیما ہلاک

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر کوہ پیمائی کے دوران حادثہ پیش آنے سے ایک برطانوی کوہ پیما ہلاک جب کہ ان کے دو ساتھی  شدید زخمی ہو گئے۔

کے ٹومہم: ثمینہ بیگ ٹیم سمیت کنکورڈیا پہنچ گئیں

وہ ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں

کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کے اسباب جاننے کیلیے ساجد سدپارہ کی کے ٹو روانگی

والد اور ان کے ساتھیوں کی موت کے اسباب جاننے کے ساتھ ڈاکو منٹری بھی بناؤں گا، پریس کانفرنس سے خطاب

 علی ظفر کا محمد علی سد پارہ کو سلام

پاکستانی گلوگار نے کے ٹو سر کرتے ہوئے کوہ پیما علی سد پارہ کی بہادری کی یاد میں گانا ریلیز۔

ٹاپ اسٹوریز