کے پی حکومت کا پشاور میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

تمام ڈی ایچ کیو اسپتالوں کو اپ گریڈ کرکے صحت کارڈ پینل میں شامل کیاجائے،وزیراعلی علی امین گنڈا پور

انتخابات کیلئے سکیورٹی اہلکاروں کی کمی ، پختونخوا حکومت نے ایف سی کی خدمات مانگ لیں

صوبائی حکومت کے پاس 90 ہزار اہلکار موجود ، 42 ہزار مزید درکار ہیں ، ذرائع

پشاور، کالی گاڑی بی آر ٹی کوریڈور میں داخل ،فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی

گارڈز کی جانب سے گاڑی کو روکنے کے باوجود کار سوار مین کوریڈور میں داخل ہوا۔

ڈسٹرکٹ اسپتالوں میں صرف 55 وینٹی لیٹرز کی سہولت کا انکشاف

وینٹی لیٹرز کی تعداد کو 150 تک بڑھایا جائے گا، سپریم کورٹ میں کے پی حکومت کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں انکشاف۔

پشاور: کورونا متاثرین کے اہل خانہ کو راشن فراہم کرنے کی یقین دہانی

سرکاری قرنطینہ میں رہنے والے متاثرین کے اہل خانہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے مفت راشن دیا جائے گا۔

کے پی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا عہدہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

شوکت یوسفزئی سے محکمہ اطلاعات لیکر دوسری وزارت حوالے کی جائے گی، سرکاری ذرائع

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس سے 35 اراکین اسمبلی غیر حاضر

عشائیے میں پی ٹی آئی کے 95 اراکین اسمبلی میں سے 60 شریک ہوئے، پارٹی ذرائع

بی آر ٹی منصوبہ: ڈائریکٹر جنرل تبدیل ہونے کی اندرونی کہانی

بی ارٹی منصوبہ کے آغاز سے اب تک پی ڈی اے کے 3 ڈائریکٹر جنرل تبدیل ہو چکے ہیں

مولانا فیصلے پر نظر ثانی کریں،دھرنے کا نقصان کشمیر کاز کو ہورہا ہے،شوکت یوسفزئی

ترجمان کے پی حکومت نے کہا کہ وفاقی سطح پر بننے  والی کمیٹی جے یو آئی سمیت اپوزیشن کے مرکزی  رہنماؤں سے رابطے کرچکی ہے۔مولانا فضل الرحمان ملک کے معاملات کو ٹھیک کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز