کراچی پورٹ، ٹرمینل بولی کے بغیر ابوظہبی پورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مئی میں بتایا تھا کہ آئل ٹرمینل اور کلین بلک کارگو ٹرمینل کی سعودی عرب کو پیش کش کی جا سکتی ہے۔

سمندر میں پھنسے جہاز کی مہمان نوازی: کے پی ٹی نے بل طلب کر لیا

حکومت پاکستان بحری جہاز کے مالک سے دو کروڑ روپے سے زائد کا بل وصول کرے گی۔

کے پی ٹی نے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے سے معذوری ظاہر کردی

کے پی ٹی حکام کے مطابق جہاز کو نکالنے کے لیے ماہرین سے رابطے میں ہیں

سندھ ہائیکورٹ: کے پی ٹی کے 1200 ملازمین کی برطرفی کالعدم

سندھ ہائی کورٹ نے ملازمین کو برطرف کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا

حکومت چیئرمین کےپی ٹی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لینےکیلئےتیار

چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن درست نہیں کیوں کہ اگر کسی پر مس کنڈکٹ کا الزام ہے تو پہلے شفاف تحقیقات ہونی چاہیےتھیں، اٹارنی جنرل

کے پی ٹی کے معاملات میں مداخلت پر علی زیدی سے جواب طلب

حکومت کو وقت دے رہے ہیں کہ وہ اس معاملے کا ازسر نو جائزہ لے کر عدالت کی معاونت کرے، ہائی کورٹ

کورونا متاثرین کے لیے عطیات دینے والوں کو گورنر کا خراج تحسین

پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور کراچی پورٹ ٹرسٹ  نے عطیات عمران اسماعیل کے حوالے کیے۔

عوامی مسائل کے حل کیلئے سندھ حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، اسدعمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کہتے ہیں کی کراچی کے لیے پبلک پارٹنر شپ کے تحت کام کرنے جارہے ہیں

کراچی: بندرگاہ پر دو کار گو بحری جہازوں کی آپس میں ٹکر

حادثے کے نتیجے میں برتھ سمیت دونوں بحری جہازوں کو نقصان پہنچا ہے۔

کراچی میں یومیہ کتنا کچرا پیداہوتا ہےاور ٹھکانے کیسے لگایا جاتاہے؟

چھ اضلاع میں منقسم شہر کراچی میں یومیہ 16ہزار ٹن سے زائد کچرا پیدا ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز