عادل راجہ کو بھارت سے فنڈنگ ہورہی ہے، نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا

اگر فیض حمید خود کو ریٹائرڈ فوجی سمجھتے ہیں تو انہیں 9 مئی کی تردید کرنی چاہیے۔

کارکن آمنے سامنے، رکن قومی اسمبلی گرفتار، کے پی کے پولیس اہلکار کی فائرنگ

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگانے لگے۔

خیبرپختونخوا: ایم ٹی آئی اسپتالوں میں علاج کیلیے کورونا ویکسین لازمی قرار

ویکسین سرٹیفکیٹ  نہ ہو تو کورونا منفی رپورٹ دیکھانی ہو گی

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران مزید 487 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کے پی: لاک ڈاؤن میں30 اپریل تک توسیع، اعلامیہ جاری

صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بدستور 31 مئی تک بند رہیں گے، اعلامیہ

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 45 کیسز سامنے آ گئے

 خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کےدوران مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں

کورونا، کے پی میں ایک اور مریض چل بسا

صوبے بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید چار نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جس کے بعد کیسز کی کل تعداد 192 تک پہنچ گئی ہے۔

خیبرپختونخوا: 15 افراد میں کورونا وائرس کا انکشاف

تفتان سے آنے والے19 افراد ڈی ائی خان قرنطین مرکز میں رکھا گیا تھا۔

پنجاب کے بعد کے پی کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

وزیر تعلیم اکبر ایوب خان نے محکمہ تعلیم کو 12 جنوری تک تعطیلات میں توسیع کی ہدایت کردی۔ 

کے پی میں مفت وائی فائی اور ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح

ملک کے دیگر بڑے شہروں کی طرح پشاور میں بھی ترقیاتی کام کئے جا رہے ہیں۔کامران بنگش

ٹاپ اسٹوریز