بھارت، ہجومی تشدد نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی

بھارتی ریاست بہار کے ضلع سیوان میں ہجوم نے 56 سالہ مسلمان نسیم قریشی کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ اسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گئے۔

بچے کو قتل کرنے کا الزام، گائے گرفتار

بچے کو قتل کرنے والی گائے کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا، پولیس

سونے کی چین نگلنے والی گائے کا کامیاب آپریشن

بھارت میں گائے پوجا کے دوران سونے کی چین نگل گئی۔

بھارت میں گائے کے لیے پہلی ایمبولینس سروس شروع

ایمبولینس سروس 15 سے 20 منٹ کے اندر بیمار گائے کے پاس پہنچ جائے گی

میڈ کاؤ ڈیزیز سامنے آنے پر علاقہ سیل

بیماری کی تفصیلات جاننے کی کوشش ہو رہی ہے، سرکاری حکام

سوشل میڈیا اسٹار “گائے رانی” چل بسی

گائے رانی کا پیٹ کافی زیادہ سوج گیا تھا، ڈاکٹرز

دنیا کی سب سے چھوٹے قد والی گائے

دنیا کی بونی ترین خوبصورت گائے ’میڈیا اسٹار‘ بن گئی۔

یقین کریں: بھارت، گائے کو بچانے والی ٹرین 35 کلو میٹر تک الٹی چلتی رہی

ریلوے حکام نے تحقیقات کے احکامات جاری کردیے ہیں جب کہ ٹرین کے ڈرائیور اور گارڈ کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔

لیبارٹری میں تیار بالکل گوشت جیسا کباب

دنیا کے پہلے تھری ڈی گوشت کو کباب بنا کر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا۔

گوبر موبائل فون ریڈی ایشن کیخلاف ڈھال؟

چپ کا نام ’گاؤستواکاوَچ ‘ ہے جسے راجکوٹ کے ایک باڑے کی جانب سے تیار کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز