ابرارالحق کا ایک اور گانا چوری ہو گیا: بھارتی فلمساز کرن جوہر کو قانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا

کرن جوہر نے اپنی فلم جگ جگ جیو میں ابرارالحق کا مشہور گانا نچ پنجابن نچ کو بنا کسی اجازت یا حقوق لیے ہوئے شامل کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز