محکمہ ایکسائز پنجاب نے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے 26 بینکوں کو خط لکھ دیا

14 دن میں ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کے ساتھ بینکوں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا

پرانی گاڑیوں کی درآمد میں 684 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 9 ہزار 900 گاڑیاں درآمد کی گئیں۔

جنوبی کوریا، مینوفیکچرنگ کی خرابیوں کے باعث دو لاکھ 32 ہزار گاڑیاں واپس منگوا نے کا اعلان

ہنڈائی موٹرزپانچ مختلف ماڈلز کے ایک لاکھ 13 ہزار 916 یونٹ واپس منگوائے گی

موٹرویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ رجسٹریشن لازمی قرار

6فروری سے ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کو موٹرویز پر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی

کراچی کی شاہراہوں پر سیلابی صورتحال، گاڑیاں ڈوب گئیں

تمام ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی پولیس عوام کی مدد کے لیے باہر نکلیں، نگران وزیر اعلیٰ سندھ

چیری کا اپنی نئی گاڑیاں پاکستانی مارکیٹ میں اتارنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی سیریز میں اوموڈا ای 5 ای وی، جیکو جے 7، جے 8 اور جے 7 پی ایچ ای وی شامل ہیں

گاڑیوں کی فروخت میں 35 فیصد کمی

جولائی سے دسمبر تک ملک میں 63 ہزار 847 یونٹس گاڑیوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ ایکسائز کا ورچوئل سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

مالکان کو فوری طور پرآن لائن سمارٹ کارڈ فراہم کر دیا جائے گا،جس میں فزیکل کارڈز جیسی تمام معلومات شامل ہونگی

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز