پاکستان کا گردشی قرضہ 5.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا

بجلی، پٹرولیم، گیس کے شعبے پاکستان میں گردشی قرضوں میں سب سے زیادہ شراکت دار ہیں، ویلتھ پاک

گردشی قرضوں کا حجم بڑھ کر 2540 ارب روپے ہوگیا

گردشی قرضوں میں گزشتہ تین ماہ کے دوران 227 ارب روپے کا اضافہ ہوا

گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کا منصوبہ مکمل

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں 400 ارب روپے سے زائد کی کمی لائی جائے گی۔

مڈل کلاس کو ریلیف دینے کے اقدامات کر رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے کو مشکلات ہیں: حماد اظہر

 گردشی قرضے میں سالانہ 130 ارب روپے کی کمی ہورہی ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزارت توانائی کا گردشی قرضے میں 50 فیصد اضافے کا اعتراف

2018 میں گردشی قرضہ 0.7 ٹریلین روپے تھا جو 2021 میں بڑھ کر 1.1 ٹریلین روپے ہوگیا، وفاقی وزیر حماد اظہر کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب

2023 تک گردشی قرضہ 1455 ارب روپے تک پہنچ جائے گا، وزیراعظم

مہنگے منصوبوں سے بجلی خریدیں یا نہ خریدیں، ادائیگی کرنا پڑتی ہے، عمران خان

گردشی قرضہ 2 ہزار 306 ارب روپے تک پہنچ گیا

حکومت آئی پی پیز کو نومبر 2021 تک پانچ سو ارب روپے کی ادائیگی کرے گی

حکومت کا دو سو ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

آئندہ  اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے  اجلاس میں سکوک بانڈزکے اجراء کی سمری پیش کی جائے گی ، منظوری کے بعد بانڈز کا اجراء کردیا جائے گا ۔

حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی تاریخ میں توسیع کر دی

جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو ملک کے بیرونی قرضے 100 ارب ڈالرتک جبکہ گردشی قرضہ 31 ہزارارب تک پہنچ گیاتھا۔

ٹاپ اسٹوریز