گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر پابندی لگا دی گئی

پی ٹی آئی کے جلسے سے گریٹر اقبال پارک میں پودے اور گھاس تباہ ہوئی، وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ

گریٹر اقبال پارک کیس، 98 افراد رہا

توڑ پھوڑ کے کیس میں گرفتار 53 افراد کو بھی عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔

مینار پاکستان دست درازی کیس،گرفتار 8ملزمان کی شناخت ہوگئی

96ملزمان کی موقع واردات پر خاتون کے ہمراہ ہونے کے شواہد موجود ہیں۔

گریٹر اقبال پارک کیس:متاثرہ خاتون نے6 ملزمان کو شناخت کر لیا

متاثرہ خاتون نے کیمپ جیل میں 155سے زائد ملزمان کی شناخت پریڈ کی

گریٹر اقبال پارک کیس:لڑکی کے جسم پر خراشوں اور نیل کے نشان

دست درازی کیس میں متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

گریٹر اقبال پارک واقعہ:56افراد کی تصاویر نادرا کو ارسال

ویڈیوز کی مدد سے نادرا کے ذریعے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری

گریٹر اقبال پارک مقدمہ: پولیس کے چھاپے، 20 افراد کو حراست میں لے لیا

 ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی تشدد کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی سے ملاقات، فراہمی انصاف کی یقین دہانی۔

گریٹراقبال پارک واقعہ: لڑکی نے آپ بیتی سنا دی

وہاں ایک پانی کا تالاب تھا اور میرے پاس آپشن تھا کہ میں اس میں گر جاؤں

گریٹر اقبال پارک مقدمہ، عمر قید یا سزائے موت ہوسکتی ہے، آئی جی پنجاب

سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن مقدمے کی ازخود نگرانی کریں، انعام غنی کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز