عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ انتقال کر گئیں

گلوکارہ کی موت کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

بھارتی گلوکارہ کنسرٹ کے دوران گولی لگنے سے زخمی

پولیس کی جانب سے اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

بھوت سے شادی کرنے والی معروف گلوکارہ کا طلاق لینے کا فیصلہ

شوہر شاید اولاد کا خواہش مند ہے کیونکہ اب اکثر اوقات اسے کسی بچے کی رونے کی آواز سنائی دیتی رہتی ہے۔

کراچی میں بلبل پاکستان نیرہ نور سپرد خاک

نماز جنازہ میں شوبز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

گلوکارہ آئمہ بیگ کے بینک اکاؤنٹس منجمد

ایف بی آر کو آئمہ بیگ کے بینک اکاؤنٹس سے ریکوری نہ ہو سکی۔

گلوکارہ آئمہ بیگ ٹیکس نادہندہ نکلیں، گاڑی ضبط کرنے کے آرڈر جاری

ایف بی آر نے آئمہ بیگ کی گاڑی ضبط کرنے کیلئے باقاعدہ ایک افسر بھی متعین کر دیا ہے۔

ممبئی:اداکارہ وگلوکارہ سلمیٰ آغا کوڈاکووں نے لوٹ لیا

رکشے پر سفر کر رہی تھی کہ موٹر سائیکل سواروں نے بیگ چھین لیا، پولیس کو درخواست

معروف گلوکارہ کی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش

گلوکارہ نے ٹوئٹر پرشادی کی پیشکش کی

برازیل: طیارہ حادثے میں معروف گلوکارہ ہلاک

 26 سالہ میریلیا گزشتہ سال برازیل میں سب سے زیادہ سنی جانے والی گلوکارہ تھیں۔

کراچی: نجی ایئرلائن حدیقہ کیانی سمیت درجنوں مسافروں کو چھوڑ کر اڑان بھر گئی

کراچی ایئر پورٹ پہ پریشان حال مسافروں کو تسلی بخش جواب نہیں دیا جا رہا ہے، گلوکارہ حدیقہ کیانی

ٹاپ اسٹوریز