جی بی اسمبلی: امجد زیدی اسپیکر ، نذیر احمد ڈپٹی اسپیکر منتخب

اسپیکر کے عہدے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ امیدوار غلام محمد نے 8 ووٹ حاصل کیے

گلگت بلتستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

اسپیکر جی بی اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے نو منتخب اراکین سےحلف لیا

گلگت بلتستان کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا، 9سیٹوں پر فاتح

پی ٹی آئی9، پیپلزپارٹی4، مسلم لیگ ن2، آزاد امیدوار7 اور ایم ڈبلیو ایم نے ایک سیٹ جیتی

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

پی پی رہنما  فرحت اللہ بابر کے مطابق خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدوار 28 ستمبر تک درخواستیں ارسال کریں 

‘وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہی ہے،

امید کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھندلی کی مرتکب نہیں ہوگی، احسن اقبال

ٹاپ اسٹوریز