جی بی انتخابات میں ناکامی پر اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پر سیاست کرنا چاہتی ہے۔ لاک ڈاؤن کا مطالبہ کرنے والے اب جلسے کر رہے ہیں، وفاقی وزیر

گلگت بلتستان انتخابات: 24 حلقوں کے سرکاری نتائج کا اعلان

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں ، پی ٹی آئی 10 نشستوں کے ساتھ سرفہرست

گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل

آزاد اراکین نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور، سیف اللہ نیازی اور ارشد داد سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا

جب تک جعلی حکومت ہے ملک نہیں چل سکتا، مریم نواز

نوازشریف ضرور واپس آئیں گے اور چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، ن لیگی رہنما کا مانسہرہ میں جلسے سے خطاب

کچھ سیاسی جماعتیں شفاف الیکشن کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہیں، ترجمان جی بی حکومت

گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں گنتی کا عمل جاری ہے، بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد فائنل نتائج آویزاں ہوں گے، ترجمان

بلاول، مریم نواز کا ٹیلی فونک رابطہ: جی بی کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی مذمت

دھاندلی کے باوجود اپوزیشن جماعتوں کا حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ لینا پاکستان تحریک انصاف کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے، بلاول

گلگت بلتستان کے عوام  نے پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد کر دیا، عمران خان

اپوزیشن کو ملک سے کوئی غرض نہیں، انہیں صرف اپنے مفادات کی فکر ہے، وزیراعظم

جی بی کے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا، بلاول

ہم گلگت بلتستان کو کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ کے حوالے نہیں کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا دھرنے سے خطاب

گلگت بلتستان انتخابات: سات حلقوں میں تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی دو، دو نشتوں پر آگے ہے۔

گلگت بلتستان انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

گلگت بلتستان میں 10 اضلاع کے 23 حلقوں میں 300 سے زائد امیدوار مدمقابل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز