جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں بارش

بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ بالائی اضلاع اور شمالی بلوچستان میں جزوی ابر آلود رہے گا۔

گلگت، اسکردو، گانچھے، شگر اور چلاس سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ملوپہ کے مقام پر گلگت اسکردو روڈ بند ہو گیا ہے۔

اسکردو ونٹر گیمز کا مرکز بنے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے اسکردو اور گلگت میں آئس ہاکی کھیلتے ہوئے لڑکیوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔

لینڈ سلائیڈنگ: راولپنڈی اور گلگت کے درمیان زمینی رابطہ منقطع

کوہستان کمیلا کے قریب ہونے والی  لینڈ سلائیڈنگ سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، علاقہ پولیس

گلگت: مسافر گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی، ملزمان گرفتار

ایس ایس پی گلگت راجہ میرزا حسن کے مطابق نلتر واقعے کے تین ملزمان شریف الدین، طاہر حسین  اور واجد حسین کو نلتر پائین سےگرفتار کر لیا گیا

گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے کیلئے فوری کام کریں گے، وزیراعظم

نوازشریف اور آصف زرداری پراللہ کاعذاب آیا ہے، عمران خان

پاکستانیوں کو کورونا سے زیادہ عمران خان سے خطرہ ہے، عظمی بخاری

 حکومتی وزرا گلگت میں جلسے کرتے رہے اس وقت کورونا وائرس نہیں پھیلا، پی ڈی ایم کے جلسوں سے کورونا کیسے پھیل سکتا ہے؟

گلگت: مریم نواز اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونیوالی ملاقات اختتام پذیر

بلاول بھٹو اور مریم نواز نے 12 منٹ کی ملاقات کے دوران باغ میں چہل قدمی کرتے ہوئے بھی بات چیت کی۔

ہم گلگت بلتستان میں تاریخ رقم کر کے دکھائیں گے، بلاول بھٹو

استورکا بچہ بچہ کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی زمینی راستے کے ذریعے گلگت آمد

سفر کے لیے زمینی راستے کا انتخاب صرف اس لیے کیا تاکہ عام آدمی کے مسائل سے بذات خود آگاہ ہو سکوں، چیئرمین پی پی

ٹاپ اسٹوریز