دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں

بزرگ خاتون لوسائل رینڈن  11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں

4 روز میں ساتوں براعظم کا سفر

کل تین روز، ایک گھنٹے، پانچ منٹ اور چار سیکنڈ میںسفر مکمل کیا

سعودی عرب: نیک خواہشات پر مبنی تحریروں کا نیا ریکارڈ قائم

9 ہزار چھ سو دس افراد نے نیک خواہشات پر مبنی تحریریں لکھ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا

سال2020 کے بہترین ورلڈریکارڈز میں2پاکستانی بھی شامل

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نےسال2020میں بننے والے بہترین ورلڈریکارڈ زکی وڈیوز جاری کر دی ہیں

نو سالہ پاکستانی طالبہ کا کیمسٹری میں نیا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ

نتالیہ نجم نے کیمسٹری کے پریاڈک ٹیبل کو صرف دو منٹ بیالیس سیکنڈز میں ترتیب دیکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا

پاکستان کے ماہر مارشل آرٹسٹ نے بھارتی جوڑی کا رکارڈ توڑ دیا

محمد راشد اوراصمر جاوید نے بھارتی جوڑی کا ایک منٹ میں 156 ککس مارنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

عرفان محسود نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

عرفان محسود نے ایک منٹ میں 60 کلو وزن کے ساتھ ایک پاؤں پر 48 پش آپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا

ٹاپ اسٹوریز