این اے 52 گوجر خان کی نشست پر عوام کا سنسنی خیز فیصلہ

پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف، پی ٹی آئی کی جانب سے چودھری عظیم اور مسلم لیگ نے راجہ جاوید اخلاص کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

پاکستانی تاجر برطانوی ہاؤس آف لارڈز کا رکن منتخب

ضمیر چوہدری کو 2008 میں پاکستان کے لیے گراں قدر سماجی خدمات سرانجام دینے پر ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔

سلیکٹڈ وزیر اعظم ظلم کر کے بھاگ جاتے ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت سے ان کا حساب لوں گا جن سے نوالہ اور چھت چھینی گئی پنشن کے مسائل بنائے گئے۔

 ماڑی پٹرولیم نے پنجاب میں  تیل کے بڑے ذخائر ملنے کی خوشخبری سنا دی

ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ غوری بلاک کےڈھاریاں 1معدنی کنویں سے 372بیرل یومیہ خام تیل ملنےکی توقع ہے

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کرگئیں

والدہ کے انتقال کی خبر محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں اور جاننے والوں کو دی۔

ٹاپ اسٹوریز