شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے لیے پر امید

 ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کافی مفید رہی ہے، شوکت ترین

ملکی برآمدات میں حجم کے لحاظ سے اضافہ ہورہاہے ، گورنر اسٹیٹ بنک

گورنر اسٹیٹ بنک نے کہا کہ  ایکس چینج ریٹ کو مارکیٹ بیس کرنے پر بہت خوف تھا،کاروباری برادری اصلاحات کے عمل کو اعتماد دیں۔ ملک میں غیر ملکی سرمایہ آرہا ہے۔

مشکل فیصلے کیے جن کے ثمرات برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں، عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان  نے یہ بات حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ہے۔

عالمی بینک کے صدر تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

تقریب میں وزیر اعظم عمران خان بھی شریک ہوں گے ،ڈیوڈ میلپس 31اکتوبر کو اکنامک منسٹرز سے راؤنڈ ٹیبل کریں گے، راؤنڈ ٹیبل میں ٹیکس اور سرکلر ڈیٹ کے متعلق امور پر تبادلہ خیال  کیا جائیگا۔

پاکستان میں خواتین کے بنک اکاؤنٹس سے متعلق گورنراسٹیٹ بنک کا انکشاف

انہوں نے  کہا کہ کوئی بھی مذہب خواتین کومالیاتی امورسےدوررہنےکادرس نہیں دیتا،پاکستانی خواتین کا بھی حق ہے کہ وہ مالیاتی امور میں آگے آئیں ۔ 

’ مہنگائی کو کنٹرول کرنا مرکزی بنک کا کام نہیں ہے‘

مرکزی بنک کے صدرضا باقر نے کہا کہ برآمدات (ایکسپورٹ )اور برآمدکنندگان (ایکسپورٹرز) کے کاروبار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔برآمدات میں 10سے 20فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس

 اجلاس کے آغاز میں گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عملد رآمد کی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کی گئی ۔ 

نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ہمارا سب سے اہم منصوبہ ہے، وزیراعظم

اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں ہاؤسنگ سے متعلق مختلف منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی اب رک گئی ہے،گورنراسٹیٹ بنک

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا رواں مالی سال کے لئے مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک رہنے کا اندازہ ہے۔ 

جرمنی پاکستان کو 4 ارب روپے کی مالی مدد دے گا

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ جرمنی سے ملنے والی  رقم توانائی ، صحت اور معاشی ترقی کے اہداف پر خرچ کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز