پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام سامنے آ گئے

مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن میں سے مخدوم احمد محمود عہدے کیلئے فیورٹ

انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب کو 14فروری کو گورنر ہاوس میں مشاورتی ملاقات کی درخواست کی ہے۔

نواز شریف ایک ماہ میں وطن واپس آرہے ہیں، استقبال کرنے خود جاؤں گا، گورنر پنجاب

مریم نواز بھی ایک ہفتے میں پاکستان پہنچ رہی ہیں، بلیغ الرحمان کی سینئر صحافیوں سے گفتگو

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا، گورنر نے اسپیکر کو مراسلہ بھیج دیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے  72 گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا۔

گورنر پنجاب آج رات اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیں گے،ذرائع

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی۔

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ تسلیم، ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس

پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے اور صوبائی کابینہ بحال ہو چکی

گورنر پنجاب کا حکم نامہ غیر آئینی ہے،اعتزاز احسن

پی ڈی ایم اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر چاہتی تھی وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے

گورنر پنجاب نے اسپیکر کی رولنگ مسترد کر دی

اجلاس ملتوی نہ کر کے آئین کے آرٹیکل 130 کی شق 7 کو غیر ضروری بنا دیا، گورنر پنجاب

ٹاپ اسٹوریز