13 سالہ چینی لڑکی نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی

اسکیٹ بورڈر لڑکی نے خواتین کے مقابلوں میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیربٹ کی وطن واپسی، زبردست استقبال

نوح دستگیربٹ کو پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستے بھی پیش کیے گئے

’’نوجوان محنت کریں، پھل ملے گا‘‘گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم وطن پہنچ گئے، شاندار استقبال

ایتھلیٹس کا کوئی گراونڈ نہیں ورنہ زیادہ گولڈ میڈلز ملنے کی امید ہے،

شاباش ارشد ندیم شاباش، قوم کو آپ پر ناز ہے، وزیراعلی پنجاب

پنجاب حکومت اولمپک کے لیے ارشد ندیم کو10لاکھ روپے بطور انعام دے گی

ارشد آپ کو آپ کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو، وزیراعظم شہباز شریف

انتھک کوشش، ولولہ اور سخت  محنت نوجوانوں کے لیے سبق آموز ہے، وزیراعظم

نوح دستگیر بٹ نے فتح اپنے ملک اور والد کے نام کر دی

جن لوگوں نے میرے لیے دعائیں کیں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

صدر مملکت، وزیر اعظم، وزیر خارجہ سمیت دیگر کی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد

کھیل کے میدان میں پاکستانی نوجوانوں کی مزید حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، صدر مملکت

ٹاپ اسٹوریز